پاکستان
09 مارچ ، 2015

کراچی:2مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری ،پھانسی 17مارچ کو ہوگی

کراچی:2مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری ،پھانسی 17مارچ کو ہوگی

کراچی........کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے۔محمد افضل اور محمد فیصل نامی دونوں مجرموں کو 17 مارچ کو صبح ساڑھے 5بجے پھانسی دی جائے گی۔دونوں مجرموں نے 1998ء میں دوران ڈکیتی عبدالجبار نامی شخص کو قتل کیا تھا۔مجرمان کے اہل خانہ اور فریقین کی جانب سے صلح نامہ ٹرائل کورٹ نے مسترد کردیا تھاجس کے بعد عدالت نےدونوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے۔

مزید خبریں :