پاکستان
10 مارچ ، 2015

حکومتی حمایت ملنے کے بعد رضا ربانی کا تمام جماعتوں کا شکریہ

حکومتی حمایت ملنے کے بعد رضا ربانی کا تمام جماعتوں کا شکریہ

اسلام آباد.......حکومتی حمایت ملنے کے بعد سینیٹر رضا ربانی نے تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ وہ تمام جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

مزید خبریں :