10 مارچ ، 2015
لاہور........لاہور کی سیشن کورٹ نے سزائےموت کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔ذرائع کے مطابق سزائےموت کےمجرم ملک اشرف اور طاہرکے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے گئے۔دونوں مجرم کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ملک اشرف کو 17اور طاہرکو 18مارچ کو پھانسی دی جائے گی۔