پاکستان
10 مارچ ، 2015

کراچی:آرام باغ میں فائرنگ،پولیس اہلکارجاں بحق

کراچی:آرام باغ میں فائرنگ،پولیس اہلکارجاں بحق

کراچی.......کراچی میں آدھے گھنٹے میں فائرنگ کے واقعات میں 3پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے آرام باغ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق اہلکار کی لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اس سے قبل ایم اے جناح روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :