11 مارچ ، 2015
کراچی.......عزیزآبادکےعلاقےمکاچوک کےقریب رینجرزکی ٹارگٹڈ کارروائی ، مکاچوک اوراطراف کےداخلی اورخارجی راستےبندکردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق مکا چوک کےقریب رینجرزکی ٹارگٹ کارروائی جاری ہے جس میں رینجرز کی 6 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔