13 مارچ ، 2015
کراچی........کراچی ائرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے دمام جانے والے مسافر کو گرفتار کرکے800 گرام ہیروئن برآمد کرلی ۔کراچی ائرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے دمام جانے والے مسافر کو ہیروئن کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ملزم مٹھائی نے مٹھائی کے ڈبے میں 800 گرام ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔