13 مارچ ، 2015
ملتان .......ملتان میں ڈکیتی اور زیادتی کے دوران قتل کے دو مقدمات میں مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ مجرموں کو 17مارچ کو سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ ملتان میں ڈکیتی اور زیادتی کے دوران قتل کے دو مقدمات میں مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ مجرموں کو 17مارچ کو سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔