پاکستان
16 مارچ ، 2015

قومی ایکشن پلان کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہو رہے:آفتاب شیرپاؤ

قومی ایکشن پلان کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہو رہے:آفتاب شیرپاؤ

اسلام آباد.......ارکان پارلیمنٹ نے سانحہ لاہور اور اس کے بعد پر تشدد احتجاج پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔آفتاب شیرپاؤ نے اسے حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی ایکشن پلان کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہو رہے۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ انتہا پسندوں کا بہت بڑا نیٹ ورک ہے انہیں ہلکا نہیں لینا چاہئے۔

مزید خبریں :