کھیل
16 مارچ ، 2015

اس وقت بطور قوم متحد ہونے کی ضرورت ہے،سکندر بخت/اظہر محمود

اس وقت بطور قوم متحد ہونے کی ضرورت ہے،سکندر بخت/اظہر محمود

کراچی.......سابق ٹیسٹ کرکٹرز سکندر بخت اور اظہر محمود کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا نشانہ مسلمان، مسیحی، سکھ، ہندو سب ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت بطور قوم متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں :