17 مارچ ، 2015
ایڈیلیڈ.........پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی فٹنس میں بہتری نہیں آئی اور ان کی آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شرکت مشکوک ہے ۔ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مورال بلند ہے تاہم فاسٹ بولر محمد عرفان کی فٹنس میں بہتری نہیں آسکی اور کوارٹر فائنل میں ان کی شرکت مشکوک بتائی جاتی ہے۔