پاکستان
17 مارچ ، 2015

سانحہ یوحناآباد،جاں بحق افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

سانحہ یوحناآباد،جاں بحق افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

لاہور.......سانحہ یوحنا آباد میں جاں بحق افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔فیروز پور روڈ پرچونگی امرسدھوسےکاہنہ تک سڑک بند کردی گئی ہے۔ پولیس اور رینجرزکی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف کہتے ہیں کہ شہر کے حالات دوبارہ خراب نہیں ہونے دینگے۔

مزید خبریں :