پاکستان
17 مارچ ، 2015

الطاف حسین کیخلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج

الطاف حسین کیخلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج

کراچی.........ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق الطاف حسین کے خلاف مقدمہ رینجرز کے کرنل طاہر کی مدعیت میں درج کیا گیا، جیو نیوز کے پروگرام ’شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘میں الطاف حسین کے بیان کو بنیاد بنایا گیا ہے، مقدمہ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 7 اور 506 بی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

مزید خبریں :