پاکستان
18 مارچ ، 2015

بورے والا: بس حادثہ میں 5مسافر جاں بحق، 40 زخمی

بورے والا: بس حادثہ میں 5مسافر جاں بحق، 40 زخمی

بورےوالا.......بورے والا کے قریب دیوان صاحب روڈ پر زائرین کی بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 40زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا، بس چھانگا مانگا سے سخی سرور جارہی تھی۔

مزید خبریں :