19 مارچ ، 2015
مچھ........ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل سکندرکاکڑنے کہا ہے کہ ایوان صدرسےاحکامات موصول ہوچکےہیں، صولت مرزاکوکہیں منتقل نہیں کیاجائےگا اور صولت مرزاکوکہیں منتقل نہیں کیاجائےگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون کےمطابق اتواراورپیرکوپھانسی نہیں دی جاسکتی،اب صولت مرزاکی پھانسی24مارچ کوہی ممکن ہے۔پھانسی پرعملدرآمدتک صولت مرزاڈیتھ سیل میں ہی رہیں گے۔