پاکستان
20 مارچ ، 2015

23 مارچ کیقومی یکجہتی ریلی کچھ عرصے کیلئے ملتوی ، ایم کیوایم

23 مارچ کیقومی یکجہتی ریلی کچھ عرصے کیلئے ملتوی ، ایم کیوایم

کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں عوام ،تمام کارکنان اورذمہ داران کو مطلع کیا ہے کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر 23، مارچ2015ء کو یوم پاکستان کے موقع پر ڈیفنس کلفٹن کے علاقے میں منعقد کی جانے والی ’’قومی یکجہتی ریلی‘‘ کچھ عرصے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ اس یکجہتی مارچ کی نئی تاریخ کا تعین ہوتے ہی میڈیا کے ذریعہ عوام کو اس سے آگاہ کردیا جائے گا۔

مزید خبریں :