دنیا
27 مارچ ، 2015

ٹیکساس :ٹرک کی ٹکر ، زیر تعمیر پل گر گیا، ایک شخص ہلاک،متعدد زخمی

ٹیکساس :ٹرک کی ٹکر ، زیر تعمیر پل گر گیا، ایک شخص ہلاک،متعدد زخمی

ٹیکساس........امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرک کی ٹکر سے زیر تعمیر پل گرنے سے ایک شخص ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ٹیکساس کے وسط میں پیش آیا جب ایک ٹرک زیر تعمیر ہائی وے پل کے بیم سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں ایک شخص ہلاک ،درجنوں زخمی ہو گئے۔زخمی ہو نے والوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔حادثے کے بعد ہائی وے کے آنے اور جانےوالے دونوں راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :