پاکستان
05 مئی ، 2012

ٹیچر تشدد کیس:اسلم مڈھیانہ کی درخواست ضمانت خارج

ٹیچر تشدد کیس:اسلم مڈھیانہ کی درخواست ضمانت خارج

سرگودھا… انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسکول ٹیچر تشدد کیس میں اسلم مڈھیانہ کی درخواست ضمانت خار ج کر دی۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی اسلم مڈھیانہ پر اسکول ٹیچر نفیس خان پر تشدد کرکے انکی ٹانگیں توڑنے کا الزام تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے اپنے ساتھیوں سمیت ٹیچر نفیس خان پر اس وقت تشدد کیا جب انہوں نے اسلم مڈھیانہ کے مظالم کے خلاف آواز بلند کی تھی

مزید خبریں :