پاکستان
28 مارچ ، 2015

میٹرک بورڈ کراچی: ایڈمٹ کارڈز کیلئے دفاتر کل بھی کھلیں گے

میٹرک بورڈ کراچی: ایڈمٹ کارڈز کیلئے دفاتر کل بھی کھلیں گے

کراچی......ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیے کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2015ءکے ایڈمٹ کارڈز کے اجراء کے لیے بورڈ کے متعلقہ سیکشن کل (اتوار)29مارچ کو تعطیل کے باوجود صبح 10بتا شام 4بجے تک کھلے رہیں گے۔

مزید خبریں :