28 مارچ ، 2015
لندن........لندن میں پاکستانی نژاد ننھی شہزادی نے سپر ماڈلوں کو چیلنج کر دیا۔کمسن پاکستانی نژاد بچی لیلیٰ نےماڈلنگ کی دنیامیں دھوم مچادی ہے۔ لیلیٰ نے مشہور برانڈ کے ملبوسات پہن کر ماڈلنگ کی توبرطانیہ کےٹاپ برانڈکی ریکارڈسیل ہونے لگی۔ اس بچی کی ماڈلنگ کے انداز کو بے حد سراہا جارہا ہے اور اس کے اعتماد کی پذیرائی کی جارہی ہے۔