پاکستان
31 مارچ ، 2015

کراچی:پی ٹی آئی رہنمائوں کا جناح گرائونڈ میں جلسہ گاہ کا دورہ

کراچی:پی ٹی آئی رہنمائوں کا جناح گرائونڈ میں جلسہ گاہ کا دورہ

کراچی........پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کراچی کے علاقے عزیزآباد میں جناح گرائونڈ میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔ ایم کیو ایم کارکنان نے پی ٹی آئی رہنمائوں کی گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے جس کے بعد پی ٹی آئی کے رہنما جناح گرائونڈ سے واپس روانہ ہوگئے۔

مزید خبریں :