پاکستان
31 مارچ ، 2015

تحریک انصاف کی درخواست،کارکنوں اور الطاف حسین کے خلاف مقد مہ

تحریک انصاف کی درخواست،کارکنوں اور الطاف حسین کے خلاف مقد مہ

راچی.......تحریک انصاف کی درخواست پر ایم کیو ایم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقدمہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے خلاف درج کیا گیاہے۔دریں اثنا ذرائع کے مطابق مقدمہ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف کےمطابق نےمقدمےمیںنام ڈالنےکےلئےتھانےمیںایک اوردرخواست جمع کردی ہے۔دوسری جانب عمران خا ن کا کہنا ہے کہ آج الطاف حسین کے اسٹائل کی جمہوریت کراچی میں دیکھی،اس قسم کی حرکتیں جرمنی کی نازی پارٹی کرتی تھی۔

مزید خبریں :