دنیا
03 اپریل ، 2015

یمن : القاعدہ جنگجوؤں کافوجی اڈے اور سرکاری عمارتوں پر قبضہ

یمن : القاعدہ جنگجوؤں کافوجی اڈے اور سرکاری عمارتوں پر قبضہ

صنعا.........یمن میں القاعدہ جنگجوؤں نے فوجی اڈے اور سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے مشرقی شہر مکلا میں القاعدہ جنگجوؤں نے فوجی اڈے اور کئی سرکاری عمارتوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔عرب ٹی وی کا مزید کہنا ہے کہ القاعدہ کے جنگجوؤں کے حملے میں کئی فوجی اہل کار ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :