03 اپریل ، 2015
راچی.......محکمہ بلدیات ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے 400 ملازمین کو فارغ کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق فارغ کیے گئے تمام ملازمین گھوسٹ ملازمین کے زمرے میں آتے تھے۔جنہیں وزیربلدیات شرجیل میمن کے احکامات پرفارغ کیاگیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام اضلاع میں گھوسٹ ملازمین کی فہرستیں تیارکی جارہی ہیں۔