دنیا
05 اپریل ، 2015

عوامی مقامات سے اب زم زم نہ خریدا جائے، سعودی پولیس

عوامی مقامات سے اب زم زم نہ خریدا جائے، سعودی پولیس

مکہ مکرمہ......سعودی پولیس نے کہا ہے کہ عوامی مقامات سے آب زم زم نہ خریدے جائیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شہری مصدقہ ڈسٹری بیوٹر سے ہی آب زم زم خریدیں۔ سعودی پولیس نے مزید بتایا کہ آلودہ آب زم زم کی بڑی مقدار بھی قبضے میں لے گئی ہے۔ اس سے پہلے حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی 2ہزار بوتلوں میں زہریلا مواد شامل کرنے کی اطلاعات ہیں۔

مزید خبریں :