05 اپریل ، 2015
ہالی وڈ........ہالی و ڈ ایکشن ہیرو اور نامور ریسلر ڈیوین جانسن کی زلزلے اور قدرتی آفات پر مبنی ہالی وڈ فلم "سین اینڈریاس "کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 29مئی کو ریلیز ہو گی۔