پاکستان
08 اپریل ، 2015

میٹرک امتحانات:اوباڑو گرلز اسکول میں نقل ،پرچہ باہر آگیا

میٹرک امتحانات:اوباڑو گرلز اسکول میں نقل ،پرچہ باہر آگیا

گھوٹکی.......گھوٹکی کے علاقے اوباڑو میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں جاری میٹرک کے امتحان کے دوران انگلش کا پرچہ کمرہ امتحانی مرکزسے باہر آگیا۔ ضلع گھوٹکی کے تمام امتحانی مراکز میں کھلے عام کاپی کی جا رہی ہے،کاپی مافیا نے امتحانی مراکز کے اردگرد ہجوم لگارکھا ہے اور امیداروں کی سرعام مدد کی جارہی ہے۔امتحانی مراکز پر انگلش کے پرچے کے دوران کھلے عام نقل کی اطلاع کے باوجود ضلعی اور اسکول انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ہے۔

مزید خبریں :