دنیا
07 مئی ، 2012

بھارتی پنجاب میں ٹریفک حادثہ، 17 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب میں ٹریفک حادثہ، 17 افراد ہلاک

نئی دہلی … بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے موگامیں ٹریفک حادثے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے موگا میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں کم ازکم 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیاگیا ہے۔

مزید خبریں :