دنیا
14 اپریل ، 2015

جوہری معاہدے سے قبل، تمام پابندیاں ختم ہونی چاہئیں،ایران

جوہری معاہدے سے قبل، تمام پابندیاں ختم ہونی چاہئیں،ایران

تہران......ایران کے و زیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے قبل، ایران پر عائد تمام پابندیوںکو ختم کردینا چاہئے۔ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے جوہری معاہدے پر کانگریس سے مذاکرات کا وقت مانگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے عائد کی گئیں مالی و معاشی پابندیوں کو ختم ہونا چاہیئے اور ان پابندیوں کے خاتمے تک باقاعدہ معاہدہ طے نہیں پا سکے گا۔

مزید خبریں :