18 اپریل ، 2015
راجن پور......راجن پور کے علاقے عاقل پور میں پولیس اور ڈاکوئوں میں ہونے والے مبینہ مقابلے میں کئی وارداتوں میں مطلوب ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ڈاکو کی شناخت گملا کے نام سے ہوئی ہے جو قتل ،اغوا اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔