پاکستان
18 اپریل ، 2015

این اے 246ضمنی انتخاب ،ایم کیوایم کا کریم آباد فلائی اوور پرجلسہ

این اے 246ضمنی انتخاب ،ایم کیوایم کا کریم آباد فلائی اوور پرجلسہ

کراچی.........کراچی میں این اے 246 پر 23اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج کریم آبادفلائی اوور پر جلسہ کیا جارہا ہے۔جلسےکےپیش نظرلیاقت آبادفلائی اوورٹریفک کےلیےبند کردیا گیا ہے اورمتبادل راستےکےطورپرٹریفک کوپل کےنیچےسےگزاراجارہاہے۔

مزید خبریں :