20 اپریل ، 2015
کراچی........وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ 20ارب ڈالر سے زائد مالیت کے 8ہزار 300میگاواٹ کے منصوبوں پر دستخط کر دئیے۔پاک چین دوستی میں نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ذریعے اندھیرے ختم کرنے کا وعدہ ایفا کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔ راہداری منصوبہ آئی ایم ایف،ورلڈ بنک پر انحصار ختم کردے گا۔