پاکستان
23 اپریل ، 2015

کارکن جیت کاجشن منائیں،لیکن مخالفین کااحترام کریں،الطاف حسین

کارکن جیت کاجشن منائیں،لیکن مخالفین کااحترام کریں،الطاف حسین

لندن........متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکن جیت کا جشن ضرور منائیں، لیکن سیاسی مخالفین کا احترام کریں۔ قائدایم کیوایم الطاف حسین نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے مزید کہا کہ کسی بھی مخالف سیاسی جماعت کے جھنڈے یا پوسٹر کو ہرگز نقصان نہ پہنچائیں۔

مزید خبریں :