23 اپریل ، 2015
اسلام آباد......مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ این اے 246 کے الیکشن کو آسمان پر چڑھا دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کہتے ہیں کہ کراچی آپریشن کے باعث اب وہ جماعتیں بھی عزیز آباد میں الیکشن لڑ رہی ہیں جو ایم کیو ایم کی مرضی کے بغیر جلسہ نہیں کر تی تھیں۔