23 اپریل ، 2015
شاور...... جنوبی وزیرستان میں فورسز سے جھڑپ میں 2 طالبان کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مقامی طالبان ترجمان اعظم طارق نے جھڑپ میں 2طالبان کمانڈروں کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع سے یہ بھی پتا چلا ہے کہ جھڑپ شکتوئی کے علاقے میں ہوئی ہے۔