پاکستان
24 اپریل ، 2015

وزیراعظم نواز شریف آج برطانیہ روانہ ہونگے،دفتر خارجہ

وزیراعظم نواز شریف آج برطانیہ روانہ ہونگے،دفتر خارجہ

اسلام آباد........... دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج برطانیہ روانہ ہونگے۔ وزیراعظم برطانوی وزیراعظم کی دعوت پر برطانیہ کا دورہ کررہےہیں، وہ برطانوی رہنمائوں اور تاجروں سے ملاقات کرینگے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم کی ڈیوڈ کیمرون سےملاقات میں باہمی، علاقائی اور عالمی امور زیرغور آئیں گے۔

مزید خبریں :