پاکستان
30 اپریل ، 2015

پشاور، تاجرکے گھرکے باہربارودی مواد کا دھماکا

پشاور،  تاجرکے گھرکے باہربارودی مواد کا دھماکا

پشاور......پشاورکے علاقہ خان مست کالونی میں تاجرکے گھرکے باہربارودی موادکے دھماکے میں گھرکے گیٹ کوجزوی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق خان مست کالونی میں تاجر کے گھر کے باہربارودی موادکادھماکہ ہواجس سے گھرکے گیٹ کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد پلاسٹک کے ڈبے میں رکھا گیا تھا جس کاوزن ایک کلو گرام تھاجو ٹائم ڈیوائس سے منسلک تھا۔دھماکہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید خبریں :