پاکستان
30 اپریل ، 2015

پولیس افسر نے اپنے طور پر الزام لگائے تو تحقیقات ہونی چاہئیں،دانیال عزیز

پولیس افسر نے اپنے طور پر الزام لگائے تو تحقیقات ہونی چاہئیں،دانیال عزیز

اسلام آباد......مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ایک پولیس افسر نے ایسے سنگین الزامات اپنے طور پر عائد کر دیے تو اس کے خلاف بھی تحقیقات ہونی چاہئیں، جبکہ تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ایسے الزامات اگر لگائے جائیں تو انہیں منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے، ورنہ صرف الزامات لگائے جاتے رہیں تو ہمدردی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

مزید خبریں :