پاکستان
30 اپریل ، 2015

سیاسی اورسماجی دھماکے ہونگے،تونئے صوبے بھی بنیں گے،الطاف حسین

سیاسی اورسماجی دھماکے ہونگے،تونئے صوبے بھی بنیں گے،الطاف حسین

لندن .......متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اورسماجی دھماکے ہونگے،تونئے صوبے بنیں گے،میرے بغیرپارٹی نہیں چل سکتی،مائنس الطاف ایم کیوایم کیسے چل سکتی ہے،جمعرات کی شب گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ راؤ انوارجیسے بھنگیوں کے الزامات کا جواب نہیں دینا چاہتے،ایسے بھنگیوں کے انچارج کا پتالگانے کی کوشش کررہے ہیں،انھوں نے کہا کہ نائن زیروپرچھاپےکا علم چودھری نثارکےفرشتوں کوبھی نہیں تھا۔

مزید خبریں :