05 مئی ، 2015
کوئٹہ........... وزیراعظم نواز شریف مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف بگٹی ہاؤس پہنچے اور نوابزادہ طلال بگٹی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم سے مختلف رہنمائوں نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے نوابزادہ طلال بگٹی کے درجات کی بلدنی کیلئے دعا بھی کی۔