پاکستان
13 مئی ، 2015

عمران فاروق کیس:اہم برطانوی شخصیت کی پاکستان آمد

عمران فاروق کیس:اہم برطانوی شخصیت کی پاکستان آمد

اسلام آباد ........برطانیہ سے ایک اہم شخصیت پاکستان آئی ہے۔ذرائع کے مطابق برطانوی اہم شخصیت نے وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کی جس میں عمران فاروق قتل کیس میں ہونے والی پیش رفت پرتبادلۂ خیال کیا گیا۔عمران فاروق قتل کیس میں دو طرفہ پیش رفت پرتفصیلی بات چیت کی گئی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔

مزید خبریں :