13 مئی ، 2015
اسلام آباد ......وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں بس پر دہشتگردوں کے حملے کی رپورٹ آئی جی سندھ سے طلب کرلی ہے۔وفاقی وزیرداخلہ نے کراچی واقعے پر فوری نوٹس لیتے ہوئےرپورٹ طلب کی ہے۔انہوں نے بس حملے میں 41سے زائد جانوں کے ضیاع کی مذمت کی ۔