13 مئی ، 2015
کراچی.......... آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدےسےہٹا دیا ہے۔ دوسری جانب آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ اب تک انہیں ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی۔