13 مئی ، 2015
کراچی..........وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی کا کہنا ہے کہ غلام حیدر جمالی اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے، آئی جی سندھ اور ان کی ٹیم اچھا کام کررہی ہے، آئی جی سندھ اور ان کی ٹیم نے کئی اہم کیسز حل کیے ہیں۔