پاکستان
20 مئی ، 2015

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او سے تفصیلات مانگ لیں

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او سے تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد.......ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او سے تفصیلات مانگ لیں۔ ایف ائی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او کو خط میں مزید لکھا ہے کہ جن اداروں کی ڈگریاں آن لائن دی جاتی ہیں اُن کےپتے دیے جائیں،ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ کی معلومات بھی فراہم کی جائیں۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کے اثاثے، ملازمین کی تعداد اور تنخواہیں بتائیں جائیں، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔

مزید خبریں :