پاکستان
21 مئی ، 2015

کراچی پورٹ پر 22 خالی کنٹینرز روک لیے گئے

کراچی پورٹ پر 22 خالی کنٹینرز روک لیے گئے

کراچی......ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹرانزٹ ٹریڈ کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ پر 22خالی کنٹینرز روک لیے گئے ہیں،کنٹینرز افغانستان سے آ رہے تھے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹرانزٹ ٹریڈ کا مزید کہنا ہے کہ یہ ظاہر کیا گیا تھا کہ کٹینرز میں جنریٹرز ہیں، شبہ ہے کہ کنٹینرز میں موجود سامان طورخم سے آتے ہوئے چوری کرلیا گیا، ممکنہ چوری شدہ اشیاء کی قیمت 3 ملین ڈالرز بتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :