دنیا
25 مئی ، 2015

ٹوکیو میں زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، شدت 5.6 ریکارڈ

 ٹوکیو میں  زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، شدت 5.6 ریکارڈ

ٹوکیو.......جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں ،زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں سے ٹوکیو کی عمارتیں لرز گئیں۔حکام کے مطابق 5.6 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خدشہ نہیں ہے، زلزلے سے شہر کا سب وے سسٹم بھی رک گیا، جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں :