کھیل
28 مئی ، 2015

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستان نے عراق کو تین صفر سے ہرادیا

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستان نے عراق کو تین صفر سے ہرادیا

تہران......ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے عراق کو تین صفر سے ہرادیا۔ ایران میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کی اے ٹیم محمد آصف اور محمد سجاد جبکہ بی ٹیم شہرام چنگیزی اور حمزہ اکبر پر مشتمل ہے۔ پہلے روز پاکستان اے نے عراق کو شکست سے دوچار کیا۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 106، 5، 81،30 اور 67،37رہا۔

مزید خبریں :