28 مئی ، 2015
لاہور ........پاکستان کے مشکل ترین دور میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے والے ،کبھی اپنے ملک میں کپتانی نہ کرسکنے والے اوردنیا کی بڑی بڑی ٹیموں کو شکست دینے والے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اکتالیس برس کے ہوگئے،وہ گزشتہ پانچ سال سے پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں،انکی 41ویں سالگرہ پر پوری جیو کی ٹیم کی جانب سے انھیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔