پاکستان
31 مئی ، 2015

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی .....محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے،جبکہ موجودہ درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ ہے ہوا میں نمی کا تناسب 52فیصد ہے ۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت 36سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں گرم ہواوں کے باعث موسم گرم اور خشک رہیگا ۔

مزید خبریں :