31 مئی ، 2015
نوشہرہ ......وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میاں افتخار کیخلاف مقدمہ میں حکومت کاعمل دخل نہیں۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہماری ہمدریاں پی ٹی آئی کےشہیدکےورثا کےساتھ ہیں، پبی فائرنگ کےشہید کےورثاکوانصاف کادروازہ کھٹکٹانےکاحق ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ اے این پی رہنما کی گرفتاری یا ان پر مقدمے کا کسی بھی طرح صوبائی حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔